اردو - COVID-19 Services Merri-bek

اس صفحے پر دی گئی معلومات میں آخری تبدیلیاں اس تاریخ کو کی گئیں: 26 فروری 2021

کرونا وائرس کی وبا نے ہمارے کام کرنے اور زندگی گزارنے کے انداز اور اسی طرح Merri-bek  سٹی کاؤنسل کی بہت سی خدمات کو بھی بدل دیا ہے۔

COVID-19 کی پابندیاں لگنے یا پابندیوں میں نرمی آنے کے ساتھ ساتھ ہم نے اپنی خدمات چلانے کا طریقہ بھی حسب حالات بدلا ہے۔

نیچے دیے گئے ٹیبل کی مدد سے Merri-bek کی خدمات کی صورتحال سے مسلسل آگاہ رہیں۔

کرونا وائرس کی حالیہ پابندیوں کے بارے میں مزید جاننے اور اپنی زبان میں معلومات کے لیے وکٹورین حکومت کی کاروبار زندگی دوبارہ کھلنے کے نقشے (Roadmap) سے متعلق ویب سائیٹ دیکھیں۔

Moreland کی خدمات کووڈ سے محفوظ(COVIDsafe) ہیں۔

Moreland کی خدمات تک رسائی کے وقت براہ مہربانی ماسک پہنیں، اپنے اور دوسرے لوگوں کے درمیان1.5  میٹر فاصلہ رکھیں، باقاعدگی سے اپنے ہاتھ دھوتے رہیں اور چھینکتے اور کھانستے ہوئے اپنی کہنی سے منہ اور ناک ڈھکیں۔

اگر آپ میں کرونا وائرس کی علامات ہیں تو فوری طور پر اپنا ٹیسٹ کروائیں اور گھر میں رہیں۔

اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ ہمیں عارضی طور پر اپنی کچھ خدمات اور مقامات کو بند کرنا پڑ رہا ہے۔ ہماری کمیونٹی اور عملے کی صحت اور حفاظت ہماری ترجیح ہے۔

عمومی (General)

معمّر افراد اور کمیونٹی کی مدد (Aged and Community Support)

گھرانوں کے لیے مدد (Family Support)

 MORELAND کی خدمات

عمومی (General)

سروس یا مقام

صورتحال

 کسٹمر سروس سنٹر بند ہیں

کھلا ہے :Coburg

  • صرف صارفین کی عام خدمات کے لیے 

کھلا ہے :Brunswick

  • صرف صارفین کی عام خدمات کے لیے 
  • اس وقت نقد ادائیگیاں قبول نہیں کی جا رہیں۔

کھلا ہے :Glenroy

  • صرف صارفین کی عام خدمات کے لیے 
  • اس وقت نقد ادائیگیاں قبول نہیں کی جا رہیں۔

 ہم اب بھی آپ کو معلومات اور خدمات فراہم کر سکتے ہیں۔ 

ہماری کسٹمر سروس ٹیم سے بات کرنے کے لیے 92401919

سوئیاں اور تیز دھار آلات بحفاظت پھینکنا

(کسٹمر سروس سنٹر کے لیے)

بند

(کسٹمر سروس سنٹر کے لیے)

Merri Health سے بات کریں

93 Bell St, Coburg. 1300 637 744

لائبریریاں

Brunswick, Coburg, Glenroy: کھلا ہے

Fawkner, Campbell Turnbull: بند

اداروں میں آنے والے گاہکوں کی تعداد اور اوقات محدود ہیں۔ 

براہ مہربانی مزید معلومات کے لیے یہ ویب پیج دیکھیں۔ 

اس صفحے پر معلومات انگلش میں دی گئی ہیں۔ اپنی زبان میں مزید معلومات کے لیے 9280 1919 پر کال کریں۔ 

آن لائن لائبریری خدمات دستیاب ہیں۔

Brunswick باتھس

کھلا ہے

اداروں میں آنے والے گاہکوں کی تعداد اور اوقات محدود ہیں۔ 

آپ کو آنے سے پہلے سیشن بک کرنا ہو گا۔ 

براہ مہربانی مزید معلومات کے لیے یہ ویب پیج دیکھیں۔ 

اس صفحے پر معلومات انگلش میں دی گئی ہیں۔ اپنی زبان میں مزید معلومات کے لیے 9280 1919 پر کال کریں۔ 

Oak Park سپورٹس اینڈ ایکواٹک سنٹر 

کھلا ہے

اداروں میں آنے والے گاہکوں کی تعداد اور اوقات محدود ہیں۔ 

آپ کو آنے سے پہلے سیشن بک کرنا ہو گا۔ 

براہ مہربانی مزید معلومات کے لیے یہ ویب پیج دیکھیں۔ 

اس صفحے پر معلومات انگلش میں دی گئی ہیں۔ اپنی زبان میں مزید معلومات کے لیے 9280 1919 پر کال کریں۔ 

Coburg اولمپک پول

Pascoe Vale کھلی جگہوں پر سوئمنگ 

کھلا ہے

اداروں میں آنے والے گاہکوں کی تعداد اور اوقات محدود ہیں۔ 

آپ کو آنے سے پہلے سیشن بک کرنا ہو گا۔ 

براہ مہربانی مزید معلومات کے لیے یہ ویب پیج دیکھیں۔ 

اس صفحے پر معلومات انگلش میں دی گئی ہیں۔ اپنی زبان میں مزید معلومات کے لیے 9280 1919 پر کال کریں۔

Fawkner Leisure Centre 

Coburg Leisure Centre 

کھیل کے میدان،  سکیٹ پارکس، کھلی 

جگہوں میں جم کی سہولیات

کھلا ہے

مفتوحکھیل اور تفریح

کھلا ہے

کچھ پابندیاں واجب ہیں۔ 

براہ مہربانی مزید معلومات کے لیے یہ ویب پیج دیکھیں۔ 

اس صفحے پر معلومات انگلش میں دی گئی ہیں۔ اپنی زبان میں مزید معلومات کے لیے 9280 1919 پر کال کریں۔

Oxygen Youth Space 

کھلا ہے

براہ مہربانی مزید معلومات کے لیے یہ ویب پیج دیکھیں۔ 

اس صفحے پر معلومات انگلش میں دی گئی ہیں۔ اپنی زبان میں مزید معلومات کے لیے 9280 1919 پر کال کریں۔

یہ ٹیم نوجوانوں کی ہر قسم کی مدد کے لیے آن لائن اور فون پر دستیاب ہے ۔

93898645

oxygen@moreland.vic.gov.au

شہریت کی تقریبات (روبرو)

جاری

Counihan گیلری

کھلا ہے

کوڑا اٹھانے کی خدمات

جاری

کرایے پر ہال اور پروگراموں کے مقامات

جاری

  •  
    •  

(Aged and Community Support) معمّر افراد اور کمیونٹی کی مدد 

سروس یا مقام

صورتحال

سینیئر سٹیزن گروپس

 معطّل

ہم مکینوں کے ساتھ مل کر لوگوں کو تعلق برقرار رکھنے کے مختلف طریقے فراہم کر رہے ہیں۔ 

Moreland میں معمّر افراد کے لیے مناسب ایمبیسیڈرز پروگرام

 معطّل

کھانے پہنچانے کا پروگرام

 جاری

اضافی کامن ویلتھ ہوم سپّورٹ پروگرام(CHSP)  کی رقم کمیونٹی کو COVID-19 کے دوران اضافی کھانے فراہم کر رہی ہے

گھر کے لیے مدد، ذاتی مدد، ریسپائٹ (سنبھالنے والوں کو آرام کا وقفہ دلانے) کی مدد، کھانے پہنچانا اور کمیونٹی ٹرانسپورٹ

 جاری

یہ خدمات جاری رہیں گی لیکن کچھ موزوں تبدیلیاں کی گئی ہیں

اسیسمنٹ کی خدمات

 جاری

Moreland ریجنل اسیسمنٹ سروس اب بھی My Aged Care کے لیے اسیسمنٹ انجام دے رہی ہے۔ 92402302 پر فون کریں۔

اگر آپ اسیسمنٹ کروانا چاہتے ہیں اور آپ کی عمر 65 سال سے زیادہ ہے یا آپ 50 سال سے زیادہ عمر کے ایبوریجنل یا ٹورس سٹریٹ آئی لینڈر باشندے ہیں تو یہاں رابطہ کریں

1800200422

اگر آپ کی عمر 65 سال سے کم ہے تو 92402388 پر ہماری اسیسمنٹ سروس کو فون کریں۔

 گھرانوں کے لیے مدد (Family Support)

سروس یا مقام

صورتحال

فیملی ڈے کیئر

کھلا ہے

اگر آپ کو بچوں کی نگہداشت کا انتظام درکار ہے یا آپ گھر سے کام کرنے والے ایجوکیٹر بننا چاہتے ہیں تو یہاں فون کریں 92402300

پلے گروپ

آن لائن - جاری

براہ مہربانی مزید معلومات کے لیے یہ ویب پیج دیکھیں۔ 

اس صفحے پر معلومات انگلش میں دی گئی ہیں۔ اپنی زبان میں مزید معلومات کے لیے 9280 1919 پر کال کریں۔

ماں اور بچے کی صحت

 جاری

مزید معلومات کے لیے 92401111 پر فون کریں اور آپشن 2 چنیں۔

حفاظتی ٹیکوں کی خدمات

 جاری

کاؤنسل کے زیر انتظام حفاظتی ٹیکوں کی خدمات اب بھی چل رہی ہیں۔ آنے سے پہلے اپائنٹمنٹ لینا ضروری ہے۔ 

حفاظتی ٹیکوں کے تمام سیشن Coburg ٹاؤن ہال،

90 Bell St, Coburg میں ہو رہے ہیں جہاں

 Urquhart Streetپر کافی پارکنگ دستیاب ہے۔ 

9240 1111 یا sd- immunisation@moreland.vic.gov.au  پر مزید معلومات لیں۔

دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے مدد

 جاری

پہلے اپائنٹمنٹ لینا ضروری ہے۔ 

9240 1111 پر فون کریں اور آپشن 2 چنیں۔